ایک لاکھ فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز عید کی ادائی
جمعہ-14-مئی-2021
اسرائیلی ریاست کی پابندیوں اور فلسطینیوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں عیدالفطر کی نماز ادا کی۔
جمعہ-14-مئی-2021
اسرائیلی ریاست کی پابندیوں اور فلسطینیوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں عیدالفطر کی نماز ادا کی۔
پیر-25-مئی-2020
فلسطین میں گذشتہ روز عیدالفطر پورے مذہبی جوش وجذبے اور سادگی کے ساتھ منائی گئی۔ غرب اردن، غزہ کی پٹی، بیت المقدس، شمالی اور جنوبی فلسطین میں بڑی تعداد میں فلسطینیوں نے نماز عید ادا کی۔
پیر-25-مئی-2020
فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے کی مساجد میں کل ہفتے کو بڑی تعداد میں فلسطینیوں نےعید الفطرکی نماز ادا کی۔
پیر-25-مئی-2020
فلسطینی وزارت وقاف اورمذہبی امور کی اجازت سے غزہ کی پٹی میں گذشتہ روزنماز عید الفطر ادا کی گئی۔ وزارت اوقاف کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی مساجد کے اندر اور ان کے صحنوں میں عید کی نماز ادا کی گئی۔
منگل-19-مئی-2020
مفتی اعظم فلسطین اور دیار مقدسہ الشیخ محمد حسین نے فلسطینی شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ عید کی نماز گھروں میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ ادا کریں۔ انہوں نے نماز عید الفطر کے لیے مقامی وقت کے مطابق چھ بج کر 10 منٹ کا وقت مقرر کیا۔
اتوار-25-جون-2017
فلسطینی محکمہ اوقاف کے مطابق آج اتوار کو ایک لاکھ کے قریب فلسطینی شہریوں نے مسجد اقصیٰ میں عیدالفطر کی نماز ادا کی۔