اسرائیلی فوج کا عید کی نماز کے دوران نمازیوںپر تشدد، نماز سے روک دیااتوار-2-اگست-2020قابض صہیونی فوج نے گذشتہ روز غرب اردن کے شمالی شہر سلفیت میں حارس کے مقام پر فلسطینیوں کو عید کی نماز کی ادائی سے روک دیا۔