نقب: عراقیب میں مسلسل چوتھے روز جھڑپیں جاریجمعرات-21-جولائی-2016نقب کے علاقے میں قابض اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں عراقیب گائوں کو مسلسل چار روز سے محاصرہ میں لے رکھا ہے اور وہاں موجود فلسطینیوں سے جھڑپوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام