اسرائیل کی بدنام زمانہ نفحہ جیل میں 50 فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
ہفتہ-7-اکتوبر-2023
اسرائیل کی بدنام زمانہ ریمون جیل سے ’نفحہ‘ جیل منتقل کیے گئے 50 قیدیوں نے کل جمعہ سے شروع ہونے والی اپنی کھلی بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-7-اکتوبر-2023
اسرائیل کی بدنام زمانہ ریمون جیل سے ’نفحہ‘ جیل منتقل کیے گئے 50 قیدیوں نے کل جمعہ سے شروع ہونے والی اپنی کھلی بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
منگل-23-اگست-2022
اسرائیلی قابض حکام نے آج (منگل کو) غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 40 فلسطینیوں کو اسرائیلی نفحہ جیل میں قید اپنے رشتہ داروں سے ملنے کی اجازت دی ہے۔
منگل-24-دسمبر-2019
اسرائیلی حکام کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 17 فلسطینیوں نے اسرائیل کی 'نفحہ' نامی جیل میں قید اپنے 12 قریبی رشتہ داروں سے ملاقات کی۔
بدھ-5-جون-2019
غزہ کے متعدد باسیوں نے اسرائیل سے اجازت ملنے کے بعد نفحہ جیل میں قید اپنے عزیز واقارب کے ساتھ ملاقات کی۔
منگل-9-اپریل-2019
گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 26 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔
منگل-18-دسمبر-2018
گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 33 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔
منگل-27-نومبر-2018
گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 18 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔
منگل-16-اکتوبر-2018
گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 37 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔
منگل-7-اگست-2018
گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 50 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔
پیر-18-جون-2018
اسرائیلی فوج کی اسپیشل کمانڈو یونٹ کے اہلکاروں نے نفحہ جیل میں قید فلسطینی شہریوں کو اس وقت زدو کوب کیا جب ایک فلسطینی قیدی کو عیدالفطر کیک تیار کرتے دکھایا گیا تھا۔