
امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم کرونا کا شکار
منگل-29-مارچ-2022
اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے دفتر نے آج پیر کے روز بتایا ہے کہ طبی معائنے اور ٹیسٹ کے نتائج سے ثابت ہوا ہے کہ بینیٹ کرونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔
منگل-29-مارچ-2022
اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے دفتر نے آج پیر کے روز بتایا ہے کہ طبی معائنے اور ٹیسٹ کے نتائج سے ثابت ہوا ہے کہ بینیٹ کرونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔
جمعرات-17-مارچ-2022
عبرانی ذرائع نے کہا ہے کہ سائبر حملہ جس نے اسرائیلی بینیٹ حکومت کی سرکاری ویب سائٹس کو مفلوج کر دیا گزشتہ پیر کو "ایک طاقتور ملک نے کیا۔ یہ کارروائی کسی ایک ہیکر نے نہیں اور نہ ہی یہ انفرادی کارروائی ہوسکتی ہے۔
منگل-15-فروری-2022
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس"نےاسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کے دورہ بحرین اور منامہ میں اس کے استقبال کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ بعض عرب ملکوں کے حکمرانوں نے اپنی قوم اور ملک صہیونی ریاست کے سامنے گروی رکھ دیے ہیں۔
اتوار-30-جنوری-2022
اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے حالیہ واقعات کے بعد مقبوضہ جزیرہ نما نقب میں فلسطینی بدو آبادی کا مقابلہ کرنے میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
ہفتہ-29-جنوری-2022
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے بیانات کو "بے سود مذاکرات کےپیچھے جانے والوں کے منہ پر طمانچہ" قرار دیا۔
پیر-1-نومبر-2021
اسرائیل کے عبرانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ کنیسٹ [پارلیمنٹ] میں وزیراعظم نفتالی بینیٹ اور ان کی کابینہ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی ہے جس پر آج سوموار کو رائے شماری متوقع ہے۔
بدھ-20-اکتوبر-2021
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زاید آل نھیان نے کل منگل کے روز اسرائیلی ریاست کے وزیراعظم نفتالی بینیٹ کو ابو ظبی کے دورے کی دعوت دی۔
جمعہ-1-اکتوبر-2021
ایک اسرائیلی اخبار نے جمعرات کو کہا ہے کہ فلسطینی قیادت اسرائیلی وزیر اعظم کی "بینیٹ" کی نظرانداز کرنے کی پالیسی سے "مایوس" ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنی حالیہ تقریر میں مسئلہ فلسطین کو اسرائیلی وزیراعظم کی طرف سے نظرانداز کیا گیا۔
جمعرات-30-ستمبر-2021
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے حاشیے پر اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے اقوام متحدہ میں متعین امریکا کی مستقل خاتون مندوب لینڈا تھامس گرینفیلڈ سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجیوں کے معاملے پربات کی تھی۔
ہفتہ-25-ستمبر-2021
اسرائیلی سیکیورٹی امور کے ایک ماہر اور سینیر دانشور نے کہا ہے کہ وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی حکومت اپنے قیام کے پہلے 100 دنوں کے دوران درپیش سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا کرنے میں ناکام رہی ، تاہم اس حکومت نے عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کیا ہے۔