نصف ملین آباد کار فلسطین چھوڑ گئے، اسرائیل پر مشکل وقت ہے:بینیٹ
جمعرات-27-جون-2024
فلسطین میں نو ماہ سے جاری طوفان الاقصیٰ معرکے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں آباد کار مقبوضہ فلسطین سے چلے گئے ہیں۔
جمعرات-27-جون-2024
فلسطین میں نو ماہ سے جاری طوفان الاقصیٰ معرکے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں آباد کار مقبوضہ فلسطین سے چلے گئے ہیں۔
بدھ-22-جون-2022
اسرائیل کے عبرانی اخبار اخبار "یدیوت احرونوت" نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی حکومتی اتحاد کے ٹوٹنے کی وجہ گذشتہ مہینوں کے دوران مقبوضہ علاقے کے اندر ہونے والی کارروائیاں ہیں۔
جمعرات-9-جون-2022
اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بیننٹ متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں۔ ان کی ابو ظہبی کے صدر شیخ محمد بن النہیان سے ملاقات طے ہے۔ ابوظہبی کی صدارت سنبھالنے کے بعد شیخ محمد بن النیہان سے اسرائیلی وزیر اعظم کی ابو ظہبی میں یہ پہلی ملاقات ہے۔
جمعرات-9-جون-2022
اسرائیل میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں اسرائیلی حکومت اور اپوزیشن کی موجودہ پوزیشن کا جائزہ لیا گیا ہے۔
اتوار-5-جون-2022
اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے زور دے کر کہا ہے کہ اسرائیل ایک حقیقی امتحان کا سامنا کر رہا ہے۔ ایک ایسی غیر معمولی صورتحال کا مشاہدہ کر رہا ہے جو تباہی کے قریب ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم ایک سنگھم پر ہیں اور فیصلہ کن موڑ پر کھڑے ہیں۔
منگل-24-مئی-2022
اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کے دفتر کے ایک سینیر اہلکار نے بینیٹ کے مشیر "شمرت میر" کے استعفیٰ کے دو ہفتے بعد کل پیر کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔
ہفتہ-21-مئی-2022
اسرائیل کے حکمران اتحاد سے ایک عرب رکن پارلیمنٹ کے استعفیٰ کے نتیجے میں اتحاد کی پارلیمانی اکثریت اقلیت میں بدل گئی
اتوار-1-مئی-2022
جمعرات کواسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کے خاندان کو دوسرا دھمکی آمیز خط موصول ہوا۔ اس بار ان کے بیٹے یونی بینیٹ کو مخاطب کیا گیا اور اس پارسل میں ایک گولی تھی۔
بدھ-27-اپریل-2022
منگل کوعبرانی میڈیا ذرائع نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ، وزیر خارجہ یائر لپیڈ اور وزیر دفاع بینی گینٹزنے اندرونی سیاسی بحران کے نتیجے میں اور کنیسٹ (پارلیمنٹ) میں حکومتی اتحاد کی اکثریت کے نقصان کے نتیجے میں فی الحال اپنے بیرون ملک تمام سیاسی دوروں کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا۔
بدھ-6-اپریل-2022
اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ ہے کہ ان کی حکومت مغربی کنارے میں بستیوں کی تعمیر جاری رکھے گی۔