فلسطینی خاتون ٹیچر اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد گھر پر نظربند
بدھ-29-جون-2016
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت نے گرفتار کی گئی ایک مقامی فلسطینی معلمہ کو مشروط طور پر رہا کرنے کے بعد اگلے دس روز تک گھر پر نظر بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔