
فلسطینی قیدیوں کے نطفہ کی مصنوعی منتقلی سے 92 بچوں کی پیدائش
اتوار-12-جولائی-2020
فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید شادی شدہ فلسطینیوں کے نطفہ کی مصنوعی طریقے سے رحم مادر میں منتقلی کے نتیجے میں اب تک 92 بچے پیدا ہوچکے ہیں۔