نطفے کی مصنوعی منتقلی سےفلسطینی قیدیوں کے 104 بچوں کی پیدائش
اتوار-23-جنوری-2022
پرزنرز سینٹر فار اسٹڈیز کے ڈائریکٹر رفعت حمدونہ نے بتایا کہ قیدیوں کے 104 بچے اسرائیلی کی جیلوں سے سپرم اسمگلنگ آپریشن کے ذریعے پیدا ہوئے ہیں۔
اتوار-23-جنوری-2022
پرزنرز سینٹر فار اسٹڈیز کے ڈائریکٹر رفعت حمدونہ نے بتایا کہ قیدیوں کے 104 بچے اسرائیلی کی جیلوں سے سپرم اسمگلنگ آپریشن کے ذریعے پیدا ہوئے ہیں۔
پیر-29-مارچ-2021
فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں کے نطفے کی مصنوعی منتقلی سے سے حال ہی میں ایک اور بچی پیدا ہوئی ہے جسے 'سارہ' کا نام دیا گیا ہے۔ اس طرح نطفے کی مصنوعی منتقلی سے پیدا ہونےوالے بچوں کی تعداد 97 ہوگئی ہے۔
منگل-30-اکتوبر-2018
اسرائیلی جیلوں میں زیرحراست فلسطینیوں کی جانب سے انسانی حقوق کے اداروں کے توسط سےان کے مادہ تولید کی مصنوعی طریقے سے منتقلی کے عمل سے بچوں کی پیدائش کا رحجان زور پکڑ رہا ہے۔
منگل-19-ستمبر-2017
اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی کے مادہ تولید[نطفے] کی مصنوعی طریقے سے منتقلی کے نتیجے قدرت نے اسے جڑواں بچوں کی نعمت سے نوازا ہے۔