جنگ میں زخمی فلسطینی بچہ 4 سال بعد زندگی کی بازی ہار گیااتوار-4-نومبر-2018فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے 2014ء کے دوران مسلط کی گئی جنگ کے دوران زخمی ہونے والا ایک فلسطینی بچہ چار سال کے بعد اپنے شہید خاندان کے ساتھ جا ملا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام