غزہ میں نصرت مسجد اقصیٰ ریلی میں سیکڑوں علما کرام کی شرکتجمعرات-11-مارچ-2021فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کل بدھ کے روز مذہبی جماعتوں کی اپیل پر نصرت القدس و مسجد اقصیٰ ریلی میں سیکڑوں علما کرام اور دیگر شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام