
بیت المقدس میں ایمان اسکول سسٹم کےاسکولوں پرقابض فوج کے دھاوے
جمعرات-27-اکتوبر-2022
بدھ کے روز قابض اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں الایمان اسکولوں پر دھاوا بولا اور فوجیوں نے طلباء کے بستوں کی تلاشی لی اور ان سے یہ معلوم کرنے کی کوشش کی کہ آیا وہ فلسطینی نصاب پڑھتے ہیں یا اسرائیل کے نصاب کی کتابیں پڑھ رہے ہیں۔