شہید فلسطینی کی اہلیہ کو اسرائیلی عدالت سے 16 ماہ قید کی سزاجمعرات-9-مئی-2019اسرائیل کی'عوفر' فوجی عدالت نے القسام بریگیڈ کے شہید کمانڈر نشات الکرمی کی اہلیہ کو 16 ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام