اسرائیلی زندان میں فلسطینی اسیری کے 18 ویں سال میں داخلجمعہ-11-ستمبر-2020اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل 39 نسیم راشد الزعتری کی مسلسل مدت حراست 17 سال مکمل کرنے کے بعد قید کے 18 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔