جمعه 15/نوامبر/2024

نسل کشی

’قتل کیسز کی تحقیقات روکنا فلسطینیوں کی نسل کشی کا سرٹیفکیٹ دینا ہے‘

سنہ 1948ء کی جنگ میں اسرائیلی ریاست کے زیر تسلط آنے والے فلسطینی علاقوں میں گذشتہ کئی سال سے مقامی عرب اقلیت کے خلاف قتل عام کا بازار گرم ہے۔

اندرون فلسطین میں عرب آبادی کی نسل کشی جاری، ایک اور فلسطینی قتل

طبی ذرائع نے بتایا ہے کہ سنہ 1948ء کےمقبوضہ علاقے قلنسوہ میں نقاب پوش صہیونی ایجنٹوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔

امریکا:مذہبی شخصیات کا فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرانے کا مطالبہ

امریکا میں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والی سیکڑوں مذہبی شخصیات نے صدر جوبائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی آبادی کو صہیونی ریاست کے ہاتھوں ہونے والی نسل کشی سے باز رکھنے کے لیے دباؤ ڈالیں۔

فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کےخلاف فلسطینیوں کے مظاہرے

فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی قاتل گینگ کے ہاتھوں عرب شہریوں کی منظم نسل کشی کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔

فلسطینیوں کی غیراعلانیہ نسل کشی، باقہ شہر میں مزید تین فلسطینی شہید

فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی شہر باقہ میں سرکاری سرپرستی میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے لیے سرگرم کلر گینگ نے مزید تین فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔

سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری

فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں منظم انداز میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔

فلسطینیوں کی منظم نسل کشی جاری، کفر قاسم میں ایک فلسطینی قتل

فلسطین کے شمالی علاقوں میں منظم صہیونی دہشت گردوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز شمالی شہر کفر قاسم میں ایک اور فلسطینی شہری کو نامعلوم یہودی دہشت گردوں نے گولیاں مار کر شہید کردیا۔

اندرون فلسطین میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، باپ بیٹا شہید

فلسطین کےسنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں قابض صہیونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی خاموشی سے نسل کشی جاری ہے۔ گذشتہ روز اندرون فلسطین میں زیمر شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 62 سالہ سعید عساف اور ان کے بیٹے27 سالہ رامی عساف کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔

‘نسلی تطہیر’ کی صہیونی مہم کے خلاف بطن الھویٰ کی استقامت!

ویسے تو فلسطین کے چپے چپے پر بسنے والے فلسطینیوں کو نسل پرست صہیونی ریاست کو منظم نسلی تطہیر اور نسل کشی کی مہم کا سامنا ہے مگربعض علاقے اس مذموم مہم کا کچھ زیادہ ہی نشانہ بن رہے ہیں۔ انہی میں مقبوضہ بیت المقدس کے سلوان ٹائون کا علاقہ "بطن الھویٰ" بھی شامل ہے۔

کینیڈین وزیراعظم کا برما کے مظلوم مسلمانوں سے مکمل اظہار یکجہتی

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے برما کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ مکمل ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے میانمار کی حکومت سے مسلمانوں کی نسل کشی بند کرنے کامطالبہ کیا ہے۔