جارج ٹاؤن یونیورسٹی کے طلباء نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دیا
منگل-15-مارچ-2022
امریکا کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں گریجویشن کے طلباء کے ایک وسیع اتحاد نے "اسرائیل" کو ایک نسل پرست ریاست قرار دیا۔
منگل-15-مارچ-2022
امریکا کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں گریجویشن کے طلباء کے ایک وسیع اتحاد نے "اسرائیل" کو ایک نسل پرست ریاست قرار دیا۔
منگل-1-فروری-2022
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے "اسرائیلی ریاست" پر نسل پرستی کے جرائم کا ارتکاب کرنے کا الزام لگایا۔
بدھ-20-جنوری-2021
امریکی کانگریس کی مسلمان اور عرب نژاد رکن رشیدہ طلیب نے فلسطینیوں کو کرونا ویکسین سے محروم رکھنے پر ایک بار پھر اسرائیل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کو کرونا ویکسین کی فراہمی سے انکارکرکے ثابت کیا ہے کہ اسرائیل ایک نسل پرست ملک ہے۔