امریکا کا ایک بارپھر اسرائیلی دفاع
جمعرات-29-اپریل-2021
وہائٹ ہاؤس نے نیو یارک میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے کے اسرائیل کو مورد الزام ٹھہرانے کی مخالفت کرتے ہوئے اسرائیل کو بری کرنے کی کوشش کی ہے۔