فلسطینی اسیران کے خلاف صہیونی ’پارلیمانی دہشت گردی‘
ہفتہ-15-اپریل-2017
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2015ء کے بعد اب تک اسرائیلی پارلیمنٹ سے فلسطینی اسیران پر عرصہ حیات تنگ کرنے کے لیے 13 ظالمانہ قانون منظور کیے گئے۔