جمعه 15/نوامبر/2024

نسل پرستی

غزہ میں 6 ہزارمائیں شہید،19 ہزار بچے یتیم ہوگئے:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوتین کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ گذشتہ چھ ماہ کے دوران غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جنگ کےنتیجے میں 6 ہزار ایسی خواتین شہید ہوئی ہیں جن کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔ ان ماؤں کی شہادت سے 19 ​ہزار بچے یتیم اور بے سہارا ہوگئے ہیں۔

اسرائیل فلسطینی سرزمین پرنسل پرستانہ نوآبادی قائم کر رہا ہے

فلسطینی تنظیم ' قومی دفتر برائے دفاع سرزمین ( دی نیشنل بیورو فار ڈینفنڈنگ لینڈ) سرزمین فلسطین کو اسرائیلی نوآبادیاتی بنانے کے لیے صرف فلسطینیوں کی زمین نہیں چھین رہے ہیں بلکہ وہ فلسطینی آبادی کا بھی فلسطینی سرزمین سے مکمل صفایا چاہتے ہیں۔

قابض ریاست نے نسل پرستی کا نظام قائم کر رکھا ہے:الصورانی

فلسطینی سینٹر فار ہیومن رائٹس کے ڈائریکٹر راجی الصورانی نے یوکرین میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے ساتھ قابض ریاست کے حوالے سے بین الاقوامی برادری کی طرف سے بین الاقوامی قانون کے اطلاق میں دوہرے معیار کی مذمت کی۔

اسرائیل کے ’نسل پرست‘ ریاست پر سب کا اجماع ہے: گارڈین

کل پیر کو گارڈین اخبار نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک اداریہ لکھا ج میں اس نے اسرائیل کو ایک نسل پرست ریاست کے طور پر بیان کیا۔

امریکا کے دو گرجا گھروں نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دیا

امریکا میں عیسائی برادری کے دو مذہبی اداروں اور گرجا گھروں نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قراردینے کے حق میں رائے شماری کی ہے۔

کیلیفورنیا:اسرائیل کی نسل پرستی کی مذمت کونصاب میں شام کرنے کا بل

اگلے مہینے کیلیفورنیا کی ریاستی پارلیمنٹ بل ’اے بی 101‘ پر رائے شماری کرے گی۔ اس بل میں مقامی اسکولوں کے لیے ایک نئے نصاب کی تیاری کی تجویز دی گئی ہے جس میں سرائیل کو ایک نسل پرست ریاست قرار دیا گیا ہے۔ نصاب میں پڑھائے جانے والے اسباق میں طلبا کو اسرائیل کے معاشی، اقصادی اور دیگر شعبوں میں بائیکاٹ کی ترغیب دی جائے گی۔

امریکی یونیورسٹی نے اسرائیل کو’نسل پرست‘ ریاست قرار دیا

امریکا کی ٹیمپل یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ نے اسرائیل ایک نسل پرست ریاست قرار دیا ہے۔

امریکی مذہبی گروہ نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دیا

امریکی ڈیری اور آئس کریم کمپنی ’آئیس کریم بن اینڈ جیری‘ کی طرف سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اپنی مصنوعات فروخت کرنے پر پابندی کے فیصلے کے بعد امریکا میں یہودی لابی کو ایک اور کاری ضرب لگی ہے۔

امریکا کے 25 فی صد یہودی اسرائیل کو نسل پرست ریاست مانتے ہیں

ریاست ہائے متحدہ امریکا کے 25٪ یہودی یہ سمجھتے ہیں کہ "اسرائیل ایک نسل پرست ریاست ہے جو فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کا ارتکاب کرتی ہے۔"

فلسطینی خاندانوں کو تقسیم کرنے کی نسل پرستانہ صہیونی سازش

اسرائیلی پارلیمنٹ میں 2003 میں نافذ کیے گئے اُس قانون کی تجدید کے لیے ووٹنگ ہونے جا رہی ہے جو اسرائیل کے عرب شہریوں کو مغربی کنارے اور غزہ سے تعلق رکھنے والے اپنے شریک حیات کی شہریت بلکہ ان کی اسرائیل میں رہائش کی ممانعت کرتا ہے۔