جمعه 15/نوامبر/2024

نسل پرستانہ کارروائیاں

’دنیا بھر کے ممالک سے اسرائیل کے خلاف نسل کشی کی گواہی دیں‘

نیدرلینڈ میں جنوبی افریقہ کے سفیر ووسیموزی میڈونسیلا نے تمام ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کے اسرائیلی مقدمےصہیونی ریاست کے جنگی جرائم کی گواہی دیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے ملک نے "نسل کشی" کے اسرائیلی جرم کا مقدمہ "اسرائیل" کو سزا دینے کے لیے بین الاقوامی عدالت انصاف میں دائر کیا ہے۔ یہ صرف فلسطینیوں یا جنوبی افریقہ کا مقدمہ نہیں بلکہ پوری زندہ ضمیر دنیا کا مقدمہ ہے۔

اسرائیل کی نسل پرستانہ سڑک جسے فلسطینی استعمال نہیں کرسکتے

صہیونی وزارت ہاؤسنگ نے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں نسل پرستانہ سڑک کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے جسے فلسطینیوں کے استعمال پر پابندی عاید کی جائے گی۔

فلسطینی کسانوں کے خلاف صہیونی نسل پرستانہ کارروائیوں میں اضافہ

قابض صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطین کے ہرطبقہ زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو نسل پرستانہ پالیسیوں اور ظالمانہ اقدامات کا سامنا ہے۔