جمعه 15/نوامبر/2024

نسل پرستانہ قانون

اسرائیلی نسل پرستانہ قانون کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک کا مطالبہ

فلسطین کے جید علماء کرام پر مشتمل بورڈ نے اسرائیل کو یہودیوں کا قومی وطن قرار دینے کے نسل پرستانہ قانون کے خلاف ملک گیر سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہودی قومیت کا اسرائیلی قانون فلسطینی قوم پر نیا حملہ ہے: لبنان

اسرائیلی پارلیمنٹ میں صہیونی ریاست کو یہودیوں کا قومی وطن قرار دینے کے نسل پرستانہ قانون کی منظوری کی شدید الفاظ میں مذمت جاری ہے۔ گذشتہ روز لبنا کی سیاسی قیادت نے بھی متنازع صہیونی نسل پرستانہ قانون کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔

اسرائیل کا نسل پرستانہ ’یہودی قومیت‘ کا قانون کیا ہے؟

اسرائیل وہ بدترین سرطانی ریاست ہے جو 70 سال سے جاری فلسطینیوں کے قتل عام اور لاشوں پر قائم کی گئی۔ اپنے غیرآئینی وجود کی تلاش اور معدوم وجود کو حقیقت میں بدلنے کے لیے صہیونی ریاست نے ہمیشہ نام نہاد قوانین اور نسل پرستانہ دستور سازی کا سہارا لیا۔ اس سلسلے کی تازہ کڑی صہیونی ریاست کا وہ نیا قانون ہے جس میں اسرائیل کو ’یہودی ریاست‘ اور یہودیوں کا قومی ملک قرار دیا گیا ہے۔

’یہودی قومیت‘ کا قانون، اسرائیل نسل پرستی کی راہ پر چل پڑا: اردن

اردن کی حکومت نے اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] میں منظور ہونے والے یہودی قومیت اور یہودی حق خود اردایت سے متعلق متنازع قانون کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی راست متنازع قانون کی مںظوری کے بعد نسل پرستی کی راہ پر چل پڑی ہے۔

یہودی قومیت کا اسرائیلی قانون ناقابل قبول ہے: جامعہ الازھر

مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر نے گذشتہ روز اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] میں منظور ہونے والے یہودی قومیت اور یہودی حق خود اردایت سے متعلق متنازع قانون کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ الازھر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پارلیمنٹ سے منظور ہونے والا قانون صہیونی ریاست کی نسل پرستانہ پالیسی اور غیریہودیوں کے ساتھ بغض وعناد کا واضح ثبوت ہے۔

نسل پرستانہ قانون کا مقصد فلسطینی قوم کے وجود کو ختم کرنا ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے صہیونی کنیسٹ میں ’یہودی قومیت‘ سے متعلق ایک نئے نسل پرستانہ قانون کی منظوری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

اسرائیلی اسپتال بھی فلسطینیوں سے نسل پرستی کےسلوک کے مرتکب

اسرائیل کے نام نہاد مراکز صحت اور اسپتال بھی قابض صہیونی حکومت، فوج اور پولیس کے ساتھ دیگر اداروں کی طرح فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور نسل پرستانہ پالیسی کے مرتکب ہیں۔

کسی قیدی سے ملاقات کی تو پارلیمانی تحفظ ختم:کنیسٹ کا نیا فرمان

فلسطینی شہریوں سے نسل پرستانہ سلوک کے حوالےسے اسرائیلی حکومت اور پارلیمنٹ دونوں پیش پیش ہیں۔ گذشتہ روز اسرائیلی پارلیمنٹ نےعرب کمیونٹی کے منتخب ارکان پر ایک نئی پابندی عاید کی ہے جس کے تحت وہ جیلوں میں قید فلسطینی اسیران سے ملاقات نہیں کرسکیں گے۔ دوسری طرف عرب ارکان کنیسٹ نے فلسطینی اسیران سے ملاقات پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے اسے نسل پرستانہ پالیسی قرار دیا ہے۔

نسل پرست صہیونی ریاست کے 72 نسل پرستانہ کالے قانون!

صہیونی ریاست اور نسل پرستی دونوں لازم و ملزوم ہیں۔ جہاں نسل پرستی ہو گی وہاں یقینا صہیونی ریاست کے مظالم پر بات ہو گی اور جہاں صہیونی ریاست کا تذکرہ ہو گا وہاں نسل پرستی کا موضوع زیربحث آئے گا۔