عالمی برادری نسل پرست اسرائیلی قیادت کو کٹہرے میں لائے:حماس
ہفتہ-26-اگست-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی قابض ریاست کے نسل پرست لیڈروں کو کٹہرے میں لانے کے اقدامات کرے۔
ہفتہ-26-اگست-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی قابض ریاست کے نسل پرست لیڈروں کو کٹہرے میں لانے کے اقدامات کرے۔
بدھ-7-جون-2023
تقریبا 100 امریکی تنظیموں نے "Apartheid-free Society" مہم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد اسرائیلی نسل پرست ریاست کے لیے امریکی حمایت کو ختم کرنا ہے۔
منگل-11-اپریل-2023
فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی میں کل سوموار کو صہیونی نسل پرستانہ رویے کے خلاف مزاحمتی آرٹ کے نمونوں پرمشتمل ایک دیوار کا افتتاح کیا گیا ہے۔ اس دیوار کو " ہم نسل پرستی کے خلاف متحد ہیں" کاعنوان دیا گیا ہے۔
اتوار-27-فروری-2022
امریکی- کینیڈین "مسیح کے پیروکار" چرچ نے اپنے سینیر سرکاری رہ نماؤں کے دستخط شدہ ایک پادری کے خط میں کہا ہے کہ اسرائیلی پالیسیاں اور طرز عمل فلسطینیوں کے خلاف امتیازی سلوک پر مبنی ہے۔ مکتوب میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست کے اقدامات نسل پرستی کے جرم کی بین الاقوامی تعریف کے مطابق ہیں۔