فلسطینی پناہ گزینوں کی 26 جولائی کو احتجاج کی کال
اتوار-21-جولائی-2019
لبنان میں موجود فلسطینی پناہ گزینوں کی نمائندہ جماعتوں نے وزیر برائے لیبر کے نسل پرستانہ اور متنازع قانون کے خلاف 26 جولائی کو احتجاج کی کال دی ہے۔
اتوار-21-جولائی-2019
لبنان میں موجود فلسطینی پناہ گزینوں کی نمائندہ جماعتوں نے وزیر برائے لیبر کے نسل پرستانہ اور متنازع قانون کے خلاف 26 جولائی کو احتجاج کی کال دی ہے۔
جمعہ-20-جولائی-2018
اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] نے ایک نیا نسل پرستانہ قانون منظور کیا ہے جس میں یہودیت کو اسرائیل کا قومی مذہب اور یہودی قومیت کو ریاست کی بنیاد قرار دیا گیا ہے۔
اتوار-8-مئی-2016
اسرائیلی حکومت اور پوری صہیونی ریاستی مشینری مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس کو اسرائیل کا مستقل حصہ بنانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور صرف کر رہی ہیں۔ اس سلسلے میں حالیہ ہفتوں کے دوران یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ دریائے اردن کا مغربی کنارا اسرائیل کے نسل پرستانہ قوانین کا خاص ہدف ہے۔