جمعه 15/نوامبر/2024

نسلی امتیاز

اسرائیل کا ریاستی جبر، فلسطینی خاندان نے اپنا گھرمسمار کردیا

صیہونی قابض حکام نے کل بدھ کی صبح مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اندر النقب کے علاقے کے شہر راھط سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی خاندان کو اپنا مکان خود مسمار کرنے پر مجبور کیا۔

القدس کے فلسطینوں کو نسلی امتیاز اور مجرمانہ لاپرواہی کا سامنا

بیت المقدس کے فلسطینی باشندے اسرائیلی ریاست کی طرف سے طرح طرح کے انتقامی حربوں کا سامنا کررہے ہیں۔ ان مکروہ ہتھکنڈوں میں کرونا کی وباء کی موجودگی میں اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف منظم نسل پرستی اورکرونا کا شکار ہونے والے فلسطینیوں کے علاج میں لاپرواہی جیسے دو جرائم بھی شامل ہیں۔

رام اللہ : مسجد کی بیرونی دیواروں پر نسل پرستانہ صہیونی نعروں کی چاکنگ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں دیر دبوان کے مقام پر یہودی شرپسندوں نے ایک مسجد کی بیرونی دیواروں پر اشتعال انگیز نعروں کی چاکنگ کی ہےجس پر فلسطینی عوامی اور مذہبی حلقوں میں سخت غم وغصے کی فضاء پائی جا رہی ہے۔

اسرائیل نے عدم مساوات اور نسلی امتیاز کو آئین بنا لیا: ایمنسٹی

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ نے اسرائیل کو یہودیوں کا قومی وطن قرار دینے کے نسل پرستانہ اسرائیل قانون کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کنیسٹ نے ’یہودی قومیت‘ کا قانون منظور کرکے ملک میں عدم مساوات اور امتیازی سلوک کے لیے قانون سازی کی راہ ہموار کرکے عدم مساوات کو قانونی شکل دے دی ہے۔