
اسرائیلی جیل میں قید حماس رہ نما نزیہ ابو عون کی رہائی
منگل-11-فروری-2020
اسرائیلی جیل میں پابند سلاسل اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے ایک سینیر رہ نما نزیہ ابو عون کو رہا کردیا گیا۔
منگل-11-فروری-2020
اسرائیلی جیل میں پابند سلاسل اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے ایک سینیر رہ نما نزیہ ابو عون کو رہا کردیا گیا۔
جمعرات-14-فروری-2019
اسرائیل کی 'سالم' فوجی عدالت نے اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے زیر حراست رہ نما نزیہ ابو عون کی انتظامی قید میں مسلسل دوسری بار 6 ماہ کی توسیع کردی ہے. خیال رہے کہ نزیہ ابو عون اور ان کے صاحب زادے اسلام کو اسرائیلی فوج نے گذشتہ اگست میں حراست میں لے لیا تھا۔
بدھ-7-جون-2017
اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل ہزاروں فلسطینیوں میں کئی ایک ایسے بھی ہیں جن کی عمروں کا بیشتر حصہ صہیونی ریاست کی جیلوں میں گذرا۔ کئی رمضان اور عیدیں آئیں اور گذر گئیں۔ ان کے پیارے ان کی یاد میں رمضان اور عیدیں، خوشی اور دکھ تمام لمحات کوحسین یادوں اور جدائی کے آنسوؤں کے ساتھ گذارتےہیں۔