
عباس ملیشیا کا زیرحراست سماجی کارکن کی رہائی کے احکامات ماننے سے انکار
بدھ-25-نومبر-2020
فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت نام نہاد سیکیورٹی ادارے جنرل انٹیلی جنس نے زیرحراست فلسطینی سماجی کارکن نزار بنات کی رہائی سے متعلق عدالتی حکم پرعمل درآمد سے انکار کردیا ہے۔