
اسرائیلی فوج نے فلسطینی ٹی وی چینل کا عملہ یرغمال بنا لیا، کیمرے ضبط
منگل-10-نومبر-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں البیرہ کے مقام پر اسرائیلی فوج نے فلسطینی ٹی وی چینل کےعملے کو یرغمال بنا لیا اوران کے کیمرے اور دیگر سامان ضبط کرلیا گیا۔