اردن امریکی اور اسرائیلی دباو کے سامنے جھک گیاجمعہ-2-اکتوبر-2020اردن کی حکومت نے کسی پیشگی نوٹس یا وارننگ کے بغیر فلسطین کے ایک سینیر سماجی کارکن اور اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والے نزار التمیمی کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔