جمعه 15/نوامبر/2024

نریندر مودی

بیروت سے شائع کتاب میں اسرائیل نواز نریندر مودی کا مکروہ چہرہ بے نقاب

لبنا کے صدر مقام بیروت میں قائم زیتونہ اسٹڈی سینٹرکی طرف سے ایک کتاب جاری کی گئی ہے جس میں بھارت اور اسرائیل کے درمیان بڑھتے تعلقات بالخصوص موجودہ انتہا پسند بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مکروہ کردار کو بے نقاب کیا گیا ہے۔

مودی9فروری کو فلسطینی علاقوں کا دورہ کرینگے

بھارتی وزارت خارجہ نے نریندر مودی کے فلسطینی علاقوں کا دورہ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی، عمان اور متحدہ عرب امارات کا بھی دورہ کریں گے۔

نیتن یاھو اور نریندر مودی کا اسلامی مزاحمتی قوتوں کے خلاف گٹھ جوڑ

بھارت اور اسرائیل نے دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے ،سکیورٹی تعاون اور دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑنے پراتفاق کر لیا ہے۔

مودی کی اسرائیل سے 17 ہزار کروڑ کے دفاعی معاہدے کی منظوری

بھارت کا جنگی جنون اور بڑھ گیا، نریندر مودی نے اسرائیل سے17 ہزار کروڑ کے دفاعی معاہدے کی منظوری دے دی۔