ملائیشیا: سابق وزیراعظم نجیب رزاق ایک ملین ڈالرضمانت پر رہاجمعرات-5-جولائی-2018ملائیشیا کی ایک سول عدالت نے زیرحراست سابق وزیراعظم نجیب عبدالرزاق کو ایک ملین ڈالر کے مساوی رقم کی ضمانت کےعوض رہا کرنے کی اجازت دی ہے۔