
بیت المقدس کے فلسطینی باشندے ڈاک کے ذریعے اپنا ووٹ ڈالیں گے: نبیل شعث
ہفتہ-13-مارچ-2021
فلسطینی صدر محمود عباس کے خصوصی مشیر نبیل شعث نے بتایا ہے کہ عالمی برادری اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ رواں سال ہونے والے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات میں بیت المقدس کے باشندے اسرائیل کی پوسٹل سروس کے ذریعے اپنا ووٹ ڈالیں گے۔