دماغی فالج کے نتیجے میں القسام کارکن کی شہادتہفتہ-31-دسمبر-2016فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک فلسطینی مجاھد دماغ پر فالج کے حملے میں جام شہادت نوش کرگئے۔