اسرائیل غزہ میں فوجی کارروائی میںناکامی کا اعتراف کر لیا
پیر-8-جولائی-2019
اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس اداروں نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 12 نومبر 2018ءکو کی گئی دراندازی کی کارروائی میں شرمناک شکست اور ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
پیر-8-جولائی-2019
اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس اداروں نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 12 نومبر 2018ءکو کی گئی دراندازی کی کارروائی میں شرمناک شکست اور ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
پیر-7-نومبر-2016
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی مزاحمت کاروں کے مکانات کی مسماری کی انتقامی پالیسی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرنے کی پالیسی بری طرح ناکامی سے دوچار ہوئی ہے۔
جمعہ-4-نومبر-2016
آج انسان اکیسویں صدی کے ترقی یافتہ دور میں جی رہا ہے جہاں اسے بجلی، مواصلات، گیس اور دیگربے پناہ سہولتیں حاصل ہیں مگر فلسطین میں ایک گاؤں ایسا بھی ہے جہاں بجلی ، گیس اور ٹیلی مواصلات کی سہولیات تو کجا پانی جیسی بنیادی انسانی ضرورت بھی میسرنہیں ہے۔ ایک پورے گاؤں کے سیکڑوں باشندے بنیادی ضروریات سے محروم ہیں اور یہ محرومی فلسطینی اتھارٹی کی اندھی غفلت اورعوام دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے