چهارشنبه 30/آوریل/2025

ناکارہ بم دھماکہ

رفح میں ناکارہ بم پھٹںے سے متعدد فلسطینی شہری زخمی

رفح – مرکزاطلاعات فلسطین جنوبی غزہ کی پٹی کے رفح شہر کے مشرق میں قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے گرائے گئے ناکارہ بم کے دھماکے کے نتیجے میں تین فلسطینی زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ رفح کے مشرق میں الجنینا محلے میں واقع سعد مسجد کے قریب ایک دھماکے کی آواز […]

خان یونس میں قابض فوج کی وجہ سے پھینکے بم پھٹنے سے 10 افراد زخمی

خان یونس – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کے جنوبی شہر خان یونس کے شمال مشرق میں واقع قصبے القرارا میں پیر کی شام کو قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے گرائے گئے ناکارہ بم پھٹنے سے دس شہری زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ القرارا میں عبدالغفور محلے میں ایک تباہ شدہ مکان […]

غزہ : اسرائیلی فائرنگ سے شہری اور ایک بچہ شہید،رفح میں بم پھٹنے سے ایک شہری جاں بحق

رفح – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح شہر کے وسط میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری اور ایک بچہ شہید ہو گئے۔ ایک مقامی ذریعے نے اطلاع دی ہے کہ نادر عجلان اور زکریا حامد بربخ کو قابض اسرائیلی فوج نے رفح کے مرکز میں العودہ گول […]