چهارشنبه 30/آوریل/2025

ناکارہ بم

جنگ کے آغاز سے اب تک 40,000 فضائی حملے، غزہ میں 10 میں سے ایک بم پھٹنے میں ناکام

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی مائن ایکشن سروس (یو این ایم اے ایس) نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے داغے گئے 10 بموں میں سے ایک پھٹنے میں ناکام رہا۔ خبر رساں ادارے رائیٹرز نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کے حوالے […]

غزہ میں نہ پھٹنے والے اسلحہ کو ہٹانے میں برسوں لگیں گے:ایم ایس ایف

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین ڈاکٹرز وِدآؤٹ بارڈرز نے کہا ہے کہ "جنوبی غزہ کی پٹی میں رفح شہر اسرائیلی جنگ کی وجہ سے تباہ ہو گیا ہے”۔ تنظیم نے مزید کہا کہ گھروں کے درمیان بکھرے بغیر پھٹنے والے گولوں کو ہٹانے میں برسوں لگیں گے، جو تعمیر نو میں رکاوٹ بنیں گے۔ تنظیم نے […]

جنگ عظیم دوم میں ناکارہ بم تباہ کرنے کی تیاری

جرمنی میں دوسری عالمی جنگ کے دوران ناکارہ رہنے والے 1.8 ٹن وزنی بم کو ناکارہ بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے پھینکا گیا بم پھٹنے سے ایک فلسطینی زخمی

اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں پھینکے گئے ایک بم کے پھٹنے سے کم سے کم ایک فلسطینی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔