نائل البرغوثی کی ہمشیرہ کو جیل میںبھائی سے ملاقات سے روک دیا گیامنگل-18-دسمبر-2018قابض صہیونی فوج نے زیر حراست فلسطینی رہ نما نائل البرغوثی کی ہمشیرہ حنان البرغوثی کو ان سے ملنے سے روک دیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام