القسام کے سینیر کمانڈر کی غزہ میں حرکت قلب بند ہونے سے وفاتپیر-18-اکتوبر-2021اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ایک سینیر کمانڈر نافذ احمد الحلو گذشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 55 سال تھی۔