جمعه 15/نوامبر/2024

ناصر ابو حمید

اسماعیل ہنیہ کی ابو حمید کی والدہ اور اسیر بھائیوں سے تعزیت

حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے جیل میں کینسر زدہ فلسطینی ناصر ابو حمید کی شہادت کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف ہی نہیں پوری انسانیت کے خلاف ایک اور جرم کے مترادف ہے۔

عقوبت اور کینسر سے بیک وقت لڑتے ناصر ابوحمید خالقِ حقیقی سے جا ملے

انسانی حقوق کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ کینسر سے لڑتے فلسطینی قیدی ناصر ابو حمید اسرائیلی جیلوں میں برسوں دانستہ طبی غفلت کے باعث انتقال کر گئےہیں۔

کینسر زدہ فلسطینی قیدی ابو حمید قومے میں چلے گئے

قیدیوں سے متعلق امور متعلق وزارت نے کہا ہے کہ کینسر زدہ پچاس سالہ فلسطینی قیدی ناصر ابو حمید قومے کی حالت میں چلا گیا ہے۔ اتوار کی شام سے پہلی کی اطلاعات کے مطابق ابو حمید کی یاداشت متاثر ہو گئی تھی۔ لیکن شام کو قومے میں چلے جانے کی اطلاع آئی ہے۔

کینسر میں مبتلا ناصر ابو حمید کی اسرائیلی جیل میں حالت تشویشناک

کینسر کی آخری سٹیج پر پہنچے اسرائیلی جیل میں فلسطینی قیدی ناصر ابو حمید کی جیل میں حالت مزید بگڑ گئی ہے۔ 49 سالہ ابو حمید کے بارے میں اسریٰ میڈیا آفس نے رپورٹ کیا ہے کہ وہ اس وقت انتہائی حالت میں ہیں۔

فلسطینی قیدی کی اہلخانہ سے ملاقات میں بھی اسرائیلی جیل انتظامیہ رکاوٹ

اسرائیلی جیل سروس نے کینسر سے جاں بلب فلسطینی قیدی ناصر ابو حمید کے اہل خانہ سے رابطوں اور ملاقاتوں میں رکاوٹ پیدا کرنا شروع کر دی ہے۔