جمعه 15/نوامبر/2024

ناسا

ناسا کا خلائی تحقیقاتی ربورٹ کامیابی سے مریخ پر اتر گیا

امریکی خلائی ایجنسی ناسا کا روبوٹ اِن سائٹ سرخ سیارے مریخ پر کامیابی سے اتر گیا ہے جو تحقیق کرے گا کہ کیا مریخ چاند اور زمین جیسے اجرا رکھتا ہے اور سرخ سیادے کا وجود کیسے عمل میں آیا۔

خطرناک سیارہ زمین کے قریب سے گھنٹوں کی مسافت پر!

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے’ناسا‘ کا کہنا ہے کہ ایک تیز رفتار آواہ سیارچہ 32ہزار کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کی طرف بڑھ رہا ہے جو زمین اور اس کے باشندوں کے لیے سنگین خطرہ بن سکتا ہے۔ اب یہ سیارہ زمین سے صرف گھنٹوں کی مسافت پر ہے۔

سیارچہ 32 ہزار کلو میٹر کی رفتار سے زمین کی طرف گامزن!

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے’ناسا‘ کا کہنا ہے کہ ایک تیز رفتار آواہ سیارچہ 32 ہزار کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کی طرف بڑھ رہا ہے جو زمین اور اس کے باشندوں کے لیے سنگین خطرہ بن سکتا ہے۔

سائنسدانوں کو چاند پر برف کی موجودگی کی شواہد مل گئے!

سائنس دانوں نے کہا ہے کہ انھیں چاند پر برف کے حتمی شواہد مل گئے ہیں۔ یہ برف جنوبی اور شمالی دونوں قطبوں پر موجود ہے اور اندازہ ہے کہ بےحد قدیم ہے۔

سورج کا قریب سے مشاہدہ، ’ناسا‘ کا تحقیقاتی مشن خلاء میں روانہ!

امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے پہلی بار سورج کا انتہائی قریب سے مشاہدہ کرنے کے لیے ایک سیٹلائیٹ روانہ کیا ہے۔

’ناسا‘ کا مریخ پر ہیلی کاپٹر بھیجنے کا اعلان!

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے’ناسا‘ نے سنہ 2020ء میں چھوٹا ہیلی کاپٹر مریخ پر بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ ناسا کا یہ اپنی نوعیت کا سب سے منفرد مشن ہوگا جو پہلی بار مریخ پر بھیجا جائے گا۔ اس مشن کا مقصد آنے والی نسلوں کو سرخ سیارے کے بارے میں اہم معلومات کی رسائی کی راہ ہموار کرنا ہے۔

’ناسا‘ کی 2017ء میں جاری 10 سب سے مقبول تصاویر!

امریکا کے خلائی تحقیقاتی ادارے’ناسا‘ نے سال2017ء کے دوران ویسے تو خلاء سے لی گئی بے شمار تصاویر جاری کیں مگر انسٹا گرام پر مشہور اور پسند کی جانے والی دس تصاویر کو سب سے زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی۔

نظام شمسی کا نواں سیارہ دریافت!

امریکا کے خلائی تحقیقاتی ادارے ’ناسا‘ کے محققین کو ایسے ثبوت ملے ہیں جن کی بنیاد پر کہا جا سکتا ہے کہ نظام شمسی میں ایک اور خاصا بڑا سیارہ موجود ہے۔

زمین سے مشابہ 7 نئے سیارے دریافت

ماہرینِ فلکیات نے زمین جیسے حجم والے سات سیارے دریافت کیے ہیں جو ایک ستارے کے گرد گردش کر رہے ہیں۔

زخموں کو جلد تندرست کرنے والی پولیمر پٹی تیار!

امریکی خلائی ادارے’ناسا‘ کے زیرانتظام ’’ٹیکنیکل ٹرانپسپلانٹ پروگرام‘‘ کے ماہرین نے ایک ایسی پولیمر پٹی تیار کی ہے جس کی مدد سے جسم پر لگے زخموں کو جلد مندمل میا جاسکے گا۔