جمعه 15/نوامبر/2024

ناجح بکیرات

قابض اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کی شناخت کرنے سازشوں پر انتباہ

نام نہاد یونین آف ٹیمپل آرگنائزیشن نے 23 جنوری کو آنے والے "فروری کے عبرانی مہینے" کے آغاز میں مسجد اقصیٰ پر ایک بڑے دھاوے کا اعلان کیا ہے۔

مسجد اقصیٰ پر دھاوے مذہبی جنگ چھیڑ سکتے ہیں: ناجح بکیرات

بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کے محکمے کے ڈپٹی ڈائریکٹر الشیخ ناجح بکیرات نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ ایک بہت بڑی آزمائش میں ہے، کیونکہ اس کے خلاف ایک سے زیادہ مرتبہ جارحیت کا سامنا کرنا پڑا۔ ان میں سب سے نمایاں "بین گویر" جارحیت اور یہودی تعطیلات ہیں جن کے ذریعے بائبل کے گروہ الاقصیٰ میں تلمودی رسومات کی بڑی تعداد کو جائز قرار دینے کی کوشش کرتے ہیں۔

2030 تک فلسطینی نظام تعلیم کو مکمل ختم کرنے کا اسرائیلی منصوبہ

فلسطینی میں فروغ تعلیم کے لیے قائم '' اقصی اکیڈمی فار سائنس اینڈ ہیریٹیج'' کے سربراہ شیخ ناجح بیکرات نے قابض اسرائیلی اتھارٹی کے بارے میں بتایا ہے کہ یہ ایک منظم انداز میں فلسطینیوں کے شعبہ تعلیم کو ٹارگیٹ کر رہی ہے تاکہ 2030 تک اسرائیلی نصاب تعلیم کو فلسطینی سٹوڈنٹس پر بھی مکمل طور پر مسلط کیا جاسکے۔

صہیونی غنڈہ گردی کے باوجود ماہ صیام میں مسجد اقصیٰ کھلی رکھنے کا فیصلہ

مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کے ڈپٹی ڈائریکٹر الشیخ ناجح بکیرات نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کی غنڈہ گردی کے باوجود ماہ صیام میں مسجد اقصیٰ کو نمازیوں اور عبادت گزاروں کے لیے کھلا رکھا جائے گا۔

القدس کےڈپٹی ڈائریکٹربرائےاسلامی اوقاف الشیخ ناجح بکیرات دوبارہ گرفتار

قابض صہیونی فوج نے بیت المقدس کے محکمہ اوقاف کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور ممتاز مذہبی رہ نما الشیخ ناجح بکیرات کو 24 گھنٹے میں دوبارہ گرفتار کرلیا ہے۔ قبل ازیں انہیں گرفتار کرکے کئی گھنٹے تک حبس بے جا میں رکھا گیا تھا۔

مسلسل 19 سال اسرائیل کی جیل میں قید کاٹنے والا فلسطینی دوبارہ گرفتار

قابض صہیونی فوج نےفلسطینی شہری کو اس کی رہائی کے ساتھ ہی اس کے والد سمیت دوبارہ گرفتار کرلیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق قابض فوج نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے سابق اسیرالشیخ ناجح بکیرات اور ان کے بیٹے مالک بکیرات کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔ قابض فوج کی طرف سے ان کی گرفتاری کے لیے یہ جواز پیش کیا گیا ہے کہ وہ رہائی کا جشن منانا چاہتے تھے جس میں انہوں نے لوگوں کو جشن میں شرکت کی دعوت ے رکھی تھی۔

اسرائیل مسجد اقصیٰ کو خالی کروانا چاہتا ہے: ناجح بکیرات

مسجد اقصیٰ کے انتظامی امور کے ڈائریکٹر اور محکمہ اوقاف القدس کے ڈائریکٹر جنرل الشیخ ناجح بکیرات نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل مسجد اقصیٰ کو فلسطینیوں سے خالی کرنے اور مسجد کی انتظامیہ میں اتفراتفری پھیلانے کی سازش کر رہا ہے۔

مسجد اقصیٰ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ناجح بکیرات گرفتار

قابض صہیونی فوج نے کل بدھ کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران مسجد اقصیٰ کے انتظامی امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اور القدس اوقاف کے سینیر عہدیدار الشیخ ناجح بکیرات کو گرفتار کرلیا ہے۔

اسرائیل نے ممتاز فلسطینی رہ نما پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پرپابندی لگادی

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی محکمہ اوقاف کے ڈائریکٹر جنرل اور الاقصیٰ ریسرچ اکیڈمی کے چیئرمین الشیخ ناجح بکیرات کو ایک ہفتے تک قبلہ اول میں داخلے پرپابندی عاید کردی گئی ہے۔

"برج القلق” القدس کی عظمت رفتہ کی عظیم نشانی!

مقبوضہ بیت المقدس کے ان گنت تاریخی مقامات میں ایک "برج القلق" کے نام سے مشہور ہے۔ قلعہ نما یہ عمارت بیت المقدس کی شمالی اور مشرقی دیوار سے متصل ہے اور اس کے بالمقابل فلسطینی میوزیم "روکفلر" واقع ہے۔