اسرائیلی کی نا بینا فلسطینی اسیر کی مدت حراست میں توسیعبدھ-21-جون-2017اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے نابینا فلسطینی شہری کے جسمانی ریمانڈ کے لیے اسے مزید 15 دن تک پولیس کی تحویل میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام