
نابلس میدان جنگ میں تبدیل، اسرائیلی تشدد سے 154 فلسطینی زخمی
ہفتہ-18-دسمبر-2021
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہروں نابلس اور قلقیلیہ میں کل جمعہ کے روز قابض اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے پرتشدد حملوں میں 154 فلسطینی زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-18-دسمبر-2021
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہروں نابلس اور قلقیلیہ میں کل جمعہ کے روز قابض اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے پرتشدد حملوں میں 154 فلسطینی زخمی ہوگئے۔
جمعہ-17-دسمبر-2021
جمعرات کی شام مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے شمال میں حومش یہودی بستی کے قریب فائرنگ کے حملے میں ایک آباد کار ہلاک اور دیگر زخمی ہوگئے۔
بدھ-1-دسمبر-2021
اسرائیلی حکام نے زیر قبضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع جنوب نابلس کے قریوت اور ساویہ نامی قصبوں کی جگہ یہودی بستی کے قیام کے ایک منصوبے کی منظوری دی ہے۔
اتوار-28-نومبر-2021
قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہرنابلس میں بیتا اور بیت دجن کے مقامات پر فلسطینی شہریوں پر تشدد سے 135 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-6-نومبر-2021
قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک فلسطینی بچے کو گولیاں مار دیں جس کےنتیجے میں وہ دم توڑ گیا۔
جمعہ-5-نومبر-2021
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں دوما کے مقام پر ایک مسجد پر حملہ کر کے اسے مکمل طور پر منہدم کر دیا۔ مسجد کو شہید کیے جانے کے اس اشتعال انگیز اقدام کے نتیجے میں قرآن پاک نے نسخے اور دیگر اسلامی کتابیں ملبے تلے دب گئیں،جنہیں مقامی شہریوں نے ملبے سے نکالا۔
جمعرات-16-ستمبر-2021
قابض اسرائیلی فوج کی فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں حوارہ کے مقام سے ایک فلسطینی نوجوان کو اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔
ہفتہ-4-ستمبر-2021
ہلال احمرفلسطین کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرنابلس میں جبل صبیح کے مقام پراسرائیلی فوج کی فائرنگ،آنسوگیس کی شیلنگ اور دھاتی گولیوں کی فائرنگ سے 70 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ ان میں سے 12 فلسطینی دھاتی گولیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں۔
پیر-9-اگست-2021
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بیتا کے مقام پر نہتے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم 37 فلسطینی زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-7-اگست-2021
کل جمعہ کو اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 37 سالہ فلسطینی عماد علی دویکات شہید اور متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ قابض فوج کی فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ سے درجنوں فلسطینی دم گھٹنےسے متاثر ہوئے ہیں۔