یہودی آباد کاروں کا نابلس میں فلسطینیوں پر تشدد
پیر-25-اپریل-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں قریوط کے مقام پر یہودی شرپسندوں نے فلسطینیوں پر تشدد کیا۔
پیر-25-اپریل-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں قریوط کے مقام پر یہودی شرپسندوں نے فلسطینیوں پر تشدد کیا۔
جمعہ-15-اپریل-2022
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ دو روز قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شمال مغربی کنارے کے شہر نابلس میں زخمی ہونے والا نوجوان فواز احمد صالح حمائل چل بسا۔ شہید کا تعلق نابل کے نواحی علاقے بیتا سے تھا۔
ہفتہ-26-مارچ-2022
اسرائیل کے کثیر الاشاعت عبرانی اخبار’ہارٹز‘ نے جمعہ کے روز ایک رپورٹ جاری ہے جس میں 25مارچ کو غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں ایک سولہ سالہ بچے کو بے دردی کے ساتھ شہید کیے جانے کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔
پیر-21-مارچ-2022
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر اورغرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں کل اتوار کو اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائی میں مزید 6 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ حراست میں لیے گئے شہریوں میں ایک خاتون اور اس کا جواں سال بیٹا بھی شامل ہے۔
بدھ-16-فروری-2022
منگل کو قابض اسرائیلی قابض نے نابلس کے جنوب مشرق میں واقع قصبے عقربا کے قریب فائرنگ کی۔
ہفتہ-12-فروری-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہروں نابلس اور قلقیلیہ میں اسرائیلی فوج نے کل جمعہ کے روز فلسطینی شہریوں کے خلاف وحشیانہ مہم شروع کی جس میں تشدد کے استعمال سے کم سے کم 83 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں میں طبی عملے کا ایک رضا کار اور ایک صحافی بھی شامل ہے۔
ہفتہ-5-فروری-2022
کل جمعہ کو فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے والے درجنوں کارکنوں نے فلسطینی شہریوں کے ساتھ، نابلس (مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی حصے میں) کے جنوب میں واقع قصبے "بورین" میں زیتون کے درخت لگانے میں حصہ لیا۔
ہفتہ-22-جنوری-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں یہودی شرپسندوں نے فلسطینیوں کے زیتون کے ایک باغ پر حملہ کرکے تین سو قیمتی اور پھل دار پودے تلف کردیے۔
جمعہ-14-جنوری-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں فلسطینیوں نے یہودی آباد کاروں کی گاڑی پر پٹرول بم حملہ کیا جس کے نتیجے میں گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم اس حملے میں کسی یہودی آباد کار کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔
جمعہ-7-جنوری-2022
قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔