شنبه 16/نوامبر/2024

نابلس

دو شہید فلسطینیوں کے جنازے میں ہزاروں کی شرکت

ہزاروں فلسطینوں نے اتوار کی صبح شہید کیے گئے دو فلسطینیوں کے جنازے میں شرکت کی ۔ عبدالرحمٰن صبوح اورمحمد العزیزی کو اسرائیلی قابض فوج نے صبح سویرے فائرنگ کر کے شہید ہو گیا تھا۔

نابلس میں بچہ گرفتار، متعدد شہری زخمی، املاک کانقصان

اسرائیلی قابض فوج نے پیر کی شام نابلس میں ایک فلسطینی بچے کو گرفتار کیا، جب کہ یہودی آباد کاروں کے ایک مسلح گروہ نے سلفیت میں بھی حملے کیے۔

قصبہ حوّارہ کی ذیلی شاہرات بند کر دی گئیں

اسرائیلی قابض فوج نے آج صبح شمالی مغربی کنارے میں نابلس کے جنوبی قصبے حوّارہ میں متعدد ذیلی شاہرات کو بند کر دیا

نابلس میں فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں

کل بدھ کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی شہریوں کئ درمیان اس وقت جھڑپیں شروع ہوئیں قابض فوج کی بھاری نفری نے علاقے میں دھاوا بول دیا۔

نابلس میں فلسطینی زمیندار کے زیتون کے درخت تیسری بار تباہ

یہودی آباد کاروں نے فلسطینی شہری کے ملکیتی زیتون کے درخت کاٹ کر تباہ کر دیے ہیں۔ یہ افسوس ناک واقعہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں پیش آیا۔

نابلس میں اسرائیلی فوج چیک پوسٹ کے قریب دھماکا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرنابلس شمال مغرب میں برقع گاؤں میں اسرائیلی فوجی چوکی کےقریب دھماکے کے نتیجے میں دھوئیں کے بادل بلند ہوئے۔

نابلس: قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی زخمی

نابلس میں قابض اسرائیلی فوج نے اتوارکی شام ایک فلسطینی کو براہ راست فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس کے نتجے میں فلسطینی زخمی ہو گیا۔

یہودی آبادکاروں نے نابلس میں نئی یہودی تعمیرات کا آغاز کر دیا

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قصبے جالود میں یہودی آباد کاروں نے ایک نئی یہودی بستی کی تعمیر پر کام شروع کر دیا ہے۔

ہفتہ وار احتجاجی مارچ میں شریک نابلس کے درجنوں نوجوان زخمی

مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں صہیونی تسلط کے خلاف ہفتہ وار احتجاجی مارچ میں اسرائیلی فوج نے طاقت کا بے دریغ استعمال کیا۔ جمعہ کے روز ہونے والی اس کارروائی میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوئے۔

اسرائیلی فوج کی گرلز سکول میں براہ راست فائرنگ

مغربی کنارے کے شہر نابلس کے دیہی علاقے دوما کے ایک سکول کے سربراہ سلیمان دوابشے نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی افواج نے ان کے سکول میں براہ راست اور بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔