چهارشنبه 30/آوریل/2025

نابلس

جنوبی نابلس میں قابض فوج کی انہدامی کارروائياں جاری

قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کو علی الصباح نابلس کے جنوب مشرق میں واقع گاؤں دوما میں مکانات گرانے کی مذموم کارروائیوں کا ایک مرتبہ پھر آغاز کیا ہے۔

اسرائیلی فوجیوں کو دانستہ کار تلے کچلنے کی کارروائی میں دو زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں الزعترہ فوجی چیک پوسٹ پر ایک فلسطینی نے دانستہ اپنی گاڑی اسرائیلی فوجیوں کی چوکی سے ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں دو صہیونی فوجی زخمی ہو گئے۔

یہودی آباد کاروں کا فلسطینی گاڑیوں پر حملہ

یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے جمعرات کی شام مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں فلسطینی شہریوں کی گاڑیوں پر حملہ کیا۔

نابلس میں ‏غیر قانونی چوکی کی تعمیر

فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق یہودی آباد کاروں نے مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قریب ایک نئی چوکی کی تعمیر شروع کر دی ہے۔

نابلس کے مشرقی علاقے میں اسرائیلی فوج کا دھاوا، پرتشدد جھڑپیں

غرب اردن کے شہر نابلس کے مشرقی علاقے میں قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ شب چڑھائی کر دی

قابض اسرائیلی فورسز نے ایک دن میں 20 فلسطینیوں کو بے گھر کر دیا

اسرائیلی قابض فورسز نے متعدد فلسطینیوں کی املاک کو مسمار کر دیا ہے۔ مسماری کے نئے واقعات نابلس شہر کے جنوب میں جمعرات کی صبح پیش آئے۔

نابلس کے 16 سالہ عامر ابو زیتون سال 2023ء کے چوتھے شہید

آج (جمعرات کی( صبح مغربی کنارے کے شہر نابلس میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کے چھاپے کے دوران ایک فلسطینی نوجوان جان کی بازی ہار گیا ہے۔

نابلس میں قابض اسرائیلی فوج نے 3492 دونم اراضی پر قبضہ کر لیا

اسرائیلی قابض فوج نے نابلس کے جنوب مشرق میں واقع گاؤں عقربہ میں فلسطینی شہریوں کی 3492 دوم اراضی قبضے میں لےلی۔

قابض اسرائیلی فوج پر فلسطینی مزاحمت کاروں کا حملہ

فلسطینی مزاحمت کاروں نے گذشتہ رات اسرائیلی قابض فوج کے خلاف ایک کارروائی کی ہے۔ یہ کارروائی نابلس کے جنوبی علاقے میں پہاڑی جرزیم کے متصل کی، جہاں ایک فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی ہے۔

نابلس میں 4 فلسطینی نوجوان زخمی، ایک ہسپتال منتقل

آج صبح اسرائیلی قابض فوج نے مغربی کنارے کے قدیمی شہر نابلس پر دھاوا بولا، جس سے چار فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے۔