آوارہ کُتے فلسطینیوں کے لیے چلتی پھرتی موت!
پیر-9-اکتوبر-2017
فلسطین میں روز مرہ کی بنیاد پر فلسطینی آبادی کو جہاں ایک طرف قابض صہیونی فوج جرائم پیشہ یہودی آباد کاروں کی منظم ریاستی دہشت گردی کا سامنا ہے وہیں غرب اردن کے فلسطینی علاقوں کے گلی کوچوں میں آوارہ کتوں کی بھرمار نے بھی فلسطینی شہریوں کی زندگی اجیرن بنا کررکھی ہے۔ سب سے زیادہ اس خطرناک مصیبت کا شکار غرب اردن کا شمالی شہر نابلس اور اس کے باشندے ہیں۔