
حوارہ قصبہ جس میں اسرائیلی جارحیت نے نکبہ کی یاد تازہ کردی
پیر-27-مارچ-2023
اتوار کی شام صیہونی قابض فوج نے مزاحمت کاروں کے خلاف اپنے تعزیری اقدامات کے تحت نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ کا محاصرہ کر لیا۔
پیر-27-مارچ-2023
اتوار کی شام صیہونی قابض فوج نے مزاحمت کاروں کے خلاف اپنے تعزیری اقدامات کے تحت نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ کا محاصرہ کر لیا۔
اتوار-12-مارچ-2023
اسرائیلی فوج نے نابلس کے صرہ فوجی چیک پوائنٹ کے قریب فائرنگ کر کے تین فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
جمعہ-24-فروری-2023
قابض اسرائیلی فورسز اور فلسطینی مظاہرین کے درمیان تصادم کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینی شہریوں پر حملے کئے ہیں۔
بدھ-22-فروری-2023
اسرائیلی فوجیوں نے بدھ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے فلیش پوائنٹ شہر نابلس میں چھاپا مار کارروائی کے دوران میں دو مسلح افراد اور تین عام شہریوں سمیت نو فلسطینیوں کو شہید اور کم سے کم 70 کو زخمی کردیا ہے۔
بدھ-22-فروری-2023
قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے نابلس شہر پر کئی سمتوں سے دھاوا بولنے کے بعد آج بدھ کی صبح 6 فلسطینیوں کو شہید جبکہ 71 افراد کو زخمی کیا ۔
بدھ-22-فروری-2023
یہودی آبادکاروں کے ایک جتھے نے مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوبی قصبے اللبان الشرقیۃ پر دھاوا بول کر زیتون کے درجنوں درخت اکھاڑ ڈالے۔
منگل-21-فروری-2023
قابض اسرائیلی فورسز نے پیر کے روز علی الصباح نابلس شہر پر دھاوا بولا اور مسمار کرنے کی غرض سے فلسطینی اسیر اسامہ الطویل کے آبائی گھر کی پیمائش کرنا شروع کر دیا۔
ہفتہ-18-فروری-2023
قابض اسرائیلی فورسز نے جمعہ کے روز مقبوضہ مغربی علاقہ کے دوسرے بڑے شہر الخلیل میں بڑھتی ہوئی یہودی آبادکاری کے خلاف نکالی گئی احتجاجی ریلی کو طاقت کے زور پر کچلنے کی کوشش کی۔
منگل-7-فروری-2023
حماس نے فلسطینی شہید 17 سالہ حمزہ الاشقر کی شہادت پر اظہارِ تعزیت کیا اور اسرائیلی قابض ریاست کو مغربی کنارے میں روز افزوں جرائم پر خبردار کیا ہے۔
منگل-7-فروری-2023
اسرائیلی قابض فوج کے نابلس شہر پر حملے اور مقامی نوجوانوں پر براہِ راست گولہ بارود سے فائرنگ کے نتیجے میں آج صبح ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔