صہیونیوں کے قاتلانہ حملے میں دو فلسطینی معجزانہ طورپر محفوظ
ہفتہ-17-مارچ-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں عقربا کے مقام پر یہودی آباد کاروں نے دو فلسطینی شہریوں پرقاتلانہ حملہ کیا تاہم وہ معجزانہ طورپر محفوظ رہے۔
ہفتہ-17-مارچ-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں عقربا کے مقام پر یہودی آباد کاروں نے دو فلسطینی شہریوں پرقاتلانہ حملہ کیا تاہم وہ معجزانہ طورپر محفوظ رہے۔
پیر-12-مارچ-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں یہودی آباد کاروں نے ایک فلسطینی شہری پر قاتلانہ حملہ کیا تاہم وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔
پیر-12-مارچ-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں آج اتوار کو گھرگھر تلاشی کی کارراوئیوں کے دوران سابق اسیران اور بچوں سمیت 28 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ ان میں بعض فلسطینیوں کو سنہہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں کام پر جاتے ہوئے حراست میں لیا گیا۔
ہفتہ-10-مارچ-2018
اسرائیلی جیل میں قید دوفلسطینی شہریوں کو ان کی مدت حراست مکمل ہونے کے بعد کل جمعرات کو رہا کردیا گیا۔
ہفتہ-10-مارچ-2018
اسرائیلی جیل میں قید دو فلسطینی شہریوں کو ان کی مدت حراست مکمل ہونے کے بعد کل جمعرات کو رہا کردیا گیا۔
منگل-6-مارچ-2018
فلسطین ک مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے جنوب مشرقی قصبے اللبن کے سیکڑوں طلباء گذشتہ بدھ کو معمول کے مطابق اپنے اسکولوں کے لیے گھروں سے نکلے تو دسیوں صہیونی فوجیوں نے ان کا راستہ روک لیا۔ انہیں اسکول جانے سے روکنے کے بعد زدو کوب کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ یہ اقدام اسرائیلی حکومت کی طرف سے حال میں کیے گئے ایک فیصلے پرعمل درآمد کا حصہ تھا جس میں فلسطینی اسکولوں کے طلباء کو زدو کوب کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔
اتوار-4-مارچ-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں اسرائیلی فوج نے راہ چلتے فلسطینی میاں بیوی اور ان کے ایک شیرخوار بچے پر صوتی بم سے حملہ کیا۔
جمعہ-2-مارچ-2018
قابض اسرائیلی فوج نے نابلس کے بیت فوریک فوجی ناکے کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لے لیا۔
پیر-26-فروری-2018
فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی شہر نابلس میں جالود کےمقام پر یہودی آباد کاروں نے فلسطینی شہریوں کی 120 دونم اراضی غصب کرلی۔
منگل-20-فروری-2018
یہودی آباد کاروں نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں ایک مقامی سماجی کارکن پر وحشیانہ تشدد کیا اور ان کی گاڑی پر سنگباری اور ڈنڈوں سے حملہ کر کے اس کی توڑ پھوڑ کی۔