غرب اردن: گاڑی کی ٹکر سے یہودی آباد کار خاتون ہلاک
جمعہ-17-اگست-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ’حفات گیلاد‘ یہودی کالونی کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کی کار کی ٹکر سے ایک یہودی آبادکار خاتون ہلاک ہوگئی۔
جمعہ-17-اگست-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ’حفات گیلاد‘ یہودی کالونی کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کی کار کی ٹکر سے ایک یہودی آبادکار خاتون ہلاک ہوگئی۔
منگل-7-اگست-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے شمالی شہر نابلس میں جماعین کے مقام پر فلسطینیوں کی 25 ایکڑ قیمتی اراضی پرقابض صہیونی فوج نے غاصبانہ قبضہ کر لیا۔
جمعہ-3-اگست-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی شہر نابلس میں جلیل القدر پیغمبر حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پر یہودی آبادکاروں کی بڑی تعداد نے دھاوا بولا اور تلمودی مذہبی تعلیمات کے مطابق وہاں پر مذہبی رسومات ادا کیں۔
جمعرات-2-اگست-2018
قابض صہیونی فوج نے گذشتہ روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بجلی کی مرمت کرنے والے فلسطینی عملہ حراست میں لے لیا جس کے نتیجے میں شہر کے بیشترعلاقوں میں بند ہوگئی اور شہری گھنٹوں تک بجلی سے محروم رہے۔
بدھ-18-جولائی-2018
فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں آج بدھ کو اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم29 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار کیے جانے والوں میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ایک مقامی رہ نما اور سابق اسیران بھی شامل ہیں۔
ہفتہ-14-جولائی-2018
اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو مسلسل 15 سال تک جیل میں قید رکھنے کے بعد گذشتہ روز اسے رہا کر دیا۔
ہفتہ-14-جولائی-2018
یہودی شرپسندوں نے جمعہ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں عوریف کے مقام پر فلسطینی شہریوں کی دو گاڑیوں پر پٹرول چھڑک کر انہیں نذرآتش کر ڈالا۔
منگل-26-جون-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں تل کے مقام پر یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے زیتون کے ایک وسیع باغ پر گیسی آتش گیر غباروں کے ذریعے حملہ کر کے زیتون کے سیکڑوں پھل دار پودے نذرآتش کردیے۔
اتوار-17-جون-2018
قابض اسرائیلی فوج نے نابلس شہر کے علاقے حوارہ کے داخلی راستے پر چار فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔
جمعرات-14-جون-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بیتا، قبلان اور یتما قصبوں کی 24 دونم اراضی پرغاصبانہ قبضہ کرلیا ہے۔ عرف عام میں یہ جگہ 2400 مربع میٹر پر مشتمل ہے۔