شنبه 16/نوامبر/2024

نابلس

غرب اردن میں یہودی آباد کاری مخالف ریلی پر اسرائیلی فوج کا تشدد

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں یہودی آبادکاری کے خلاف نکالی گئی ریلی پراسرائیلی فوج کی طرف سے حملے کے نتیجے میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی آبادکاروں کا نابلس میں زیتون چننے والے فلسطینیوں پر حملہ

اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس شہر کے جنوب میں جالود قصبے میں زیتون چننے والے فلسطینیوں پر حملہ کر دیا۔

اسرائیل نے نابلس میں 700 دونم فلسطینی اراضی پر قبضے کی منظوری دے دی

اسرائیلی ریاست نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں فلسطینیوں کی 700 دونم اراضی پرقبضے کی اجازت دے دی ہے۔

نابلس:دھاوں کے دوران اسرائیلی فوج کی فلسطینییوں پرآنسوگیس کی شیلنگ

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کےعلاقے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں دھاووں کے دوران فلسطینیوں کے خلاف آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی دم گھٹنے سےبے ہوش ہوگئے۔

عباس ملیشیا کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان کی شہادت کے خلاف مظاہرے

فلسطین کے علاقے غرب اردن میں نابلس کے مقام پر فلسطینی اتھارٹی کےماتحت سیکیورٹی ادارے کے اہلکاروں نے بلا جواز فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری کی شہادت کے خلاف شہر بھرمیں احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔

نابلس میں رات گئے صہیونی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 12 فلسطینی زخمی

نابلس کے مشرق میں جہاں سینکڑوں صہیونی آبادکار حضرت یوسف کے مزار پر مذہیبی رسومات کی ادائیگی کے لیے جمع تھے قابض اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ رات گئے جھڑپوں میں 12 فلسطینی شہری اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہو گئے ۔

اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں فلسطینیوں‌ کی 511 دونم اراضی غصب کرلی

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں عراق بورین اور کفر قلیل کے مقامات پر فلسطینیوں کی 511 دونم زرعی اراضی پرغاصبانہ قبضہ کرلیا۔

فلسطینی خاندان کو زندہ جلا کر شہید کرنے میں ملوث صہیونی مجرم بری

اسرائیل کی مرکزی عدالت نے عدالتی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چند برس قبل غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں دوما کے مقام پر ایک نہتے فلسطینی خاندان کو رات کی تاریکی میں گھر میں بند کر کے زندہ جلا کر شہید کرنے میں‌ ملوث مجرم کو بری کر دیا۔

صہیونی فوج نے نابلس میں آثار قدیمہ کی جگہ کو فوجی علاقہ قرار دے دیا

قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کی شام نابلس کے شمال میں البرقع گاوں میں آثار قدیمہ کی جگہ پر دھاوا بول دیا اور اسے فوجی علاقہ قرار دے دیا۔

غرب اردن: المسعودیہ فوجی علاقہ قرار، اسرائیلی فوج نے علاقہ سیل کر دیا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے نواحی علاقے المسعودیہ کو 'فوجی علاقہ' قرار دے کر اسے سیل کر دیا اور فلسطینیوں کو داخلے سے منع کردیا گیا ہے۔